ہوٹلوں، بیکریوں پر اچانک چھاپے

Mohammad Ali IPA محمد علی منگل 8 نومبر 2016 17:53

چونیاں(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-ا نٹرنیشنل پر یس ایجنسی۔ 08 نومبر ۔2016ء) اسسٹنٹ کمشنر چونیاں عائشہ غضنفر نے مختلف ہوٹلوں، بیکریوں پر اچانک چھاپے مارے۔ ناقص اشیاء، صفائی کے غیرمناسب انتظام کے پیش نظر چھ مالکان کو گرفتار کرواکر تھانہ سٹی چونیاں میں مقدمات درج کروادئیے ہیں

متعلقہ عنوان :