ڈپٹی سپیکر مہرتاج روغانی بحیثیت سپیکرصوبائی اسمبلی کام کریں گی

منگل 8 نومبر 2016 23:24

پشاور۔08نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 نومبر2016ء) صوبائی اسمبلی خیبر پختونخواکی ڈپٹی سپیکر ڈاکٹر مہرتاج روغانی 8نومبر 2016 سے ،سپیکر صوبائی اسمبلی اسد قیصر کی غیر ملکی دورے سے واپسی تک بحیثیت سپیکر صوبائی اسمبلی کام کریں گی۔

(جاری ہے)

اس امر کا اعلان ڈپٹی سیکرٹری(ایڈمن) صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا کی جانب سے کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :