بلاول بھٹوگورنرسندھ کی تعیناتی کیخلاف بول پڑے

وزیراعلیٰ سندھ سے مشاورت کیے بغیرگورنرسندھ کی تعیناتی بادشاہت ہے۔چیئرمین پیپلزپارٹی کاٹویٹ

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 11 نومبر 2016 15:20

بلاول بھٹوگورنرسندھ کی تعیناتی کیخلاف بول پڑے

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11نومبر2016ء) :پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری گورنرسندھ کی تعیناتی کیخلاف بول پڑے ۔انہوں نے ٹویٹرپراپنے ٹویٹ میں کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ سے مشاورت کیے بغیرگورنرسندھ کی تعیناتی بادشاہت ہے۔

(جاری ہے)

بلاول بھٹونے کہا کہ شریفستان اپنی بادشاہت بچانے کی کوشش کررہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :