ایڈیشنل سیشن جج مسلم باغ نے تحصیلدار اور سابق ایس ایچ او کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا
جمعہ 11 نومبر 2016 23:23
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق 10اور 11 اکتوبر2016ء کی درمیانی شب مسلم باغ میں تحصیلدار اور ایس ایچ او نے بمعہ لیویز و پولیس اہلکاروں سمیت چھاپہ مارکر پشین کے رہائشی شمس اللہ کھرل اور سید نورا جان کو حراست میں لیکرتفتیش کیلئے مسلم باغ لے گئے دوران تفتیش زدوکوب کے باعث شمس اللہ دم توڑ گئے جبکہ ساتھی نوراجان کو زخمی کیا گیا لواحقین نے واقعے کی درخواست کیلئے عدالت سے رجوع کیا جس پر ایڈیشنل سیشن جج مسلم باغ سید محمد ہارون نے 9نومبر کو واقعے کی درخواست میں نامزد ملزمان کیخلاف ایف آئی آر درج کرنے کے حکم جاری کردیا عدالتی حکم پر پولیس تھانہ مسلم باغ ضلع قلعہ سیف اللہ نے تحصیلدار جاوید ڈومکی سابق ایس ایچ او عبدالکریم مندوخیل بمعہ لیویز و پولیس اہلکاروں کیخلاف بجرم34-316 ت پ کے تحت ایف آئی آر درج کرلی ہے ۔
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.