قلات:سوراب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے،لوگ خوف وحراس میں مبتلا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 12 نومبر 2016 17:03

قلات:سوراب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے،لوگ خوف وحراس میں مبتلا

قلات(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12نومبر2016ء): سوراب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں،جس کے باعث لوگوں میں خوف وحراس پیدا ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قلات کے علاقے سوراب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگ اپنے گھروں،دکانوں سے نکل کرباہرسڑکوں پرآگئے۔تاہم ابھی ریکٹراسکیل پرزلزلے کی شدت اور مرکز کا اندازہ نہیں لگایا گیا۔