آئی بی اے سکھر میں طلبہ میں اعزازات دینے کی تقریب کا انعقاد

ہفتہ 12 نومبر 2016 23:14

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 نومبر2016ء) سکھر انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے ) میں ہفتے کے روز طلبہ کو اعزازات دیے جانے کی ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ نے طالبعلموں کو اعزاز تقسیم کیے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر اظہار خیالات کرتے انہوںنے کہا کہ نوجوانوں کو مناسب بہتر انداز میں رہنمائی کی ضرورت ہے، تاکہ وہ اپنے مستبل کو بہتر بنا سکیں ۔