گورنرسندھ سعیدالزمان صدیقی کی اچانک طبیعت خراب،ہسپتال منتقل

پیر 14 نومبر 2016 11:04

گورنرسندھ سعیدالزمان صدیقی کی اچانک طبیعت خراب،ہسپتال منتقل

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 نومبر2016ء)گورنرسندھ سعیدالزمان صدیقی کی اچانک طبیعت خراب ہونے پرہسپتال منتقل کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق ترجمان گورنرہاؤس کے مطابق گورنرسندھ سعیدالزمان صدیقی کواچانک سینے میں تکلیف ہوئی جس پرانہیں کلفٹن کے ہسپتال منتقل کردیاگیا،تاہم ان کی حالت خطرے سے باہرہے ۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ گورنرسندھ سعیدالزمان صدیقی نے پرسوں گورنرکے عہدے کاحلف اٹھایاتھا