ضلعی پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی‘اسلحہ و منشیات برآمد‘ مجرمان اشتہاری گرفتار
پیر 14 نومبر 2016 11:04
فیصل آباد ۔13 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2016ء) جرائم پیشہ عناصر اور مجرمان اشتہاریوں کی گرفتاری کے لئے ہر تھانہ کی سطح پر خصوصی ریڈنگ پارٹیاںتشکیل دی گئیں ہیں۔ ان ریڈنگ پارٹیوں نے مختلف مقامات پرریڈ کر کی11دنوں میںمجرمان اشتہاریوں کی گرفتاری کے ساتھ ساتھ اسلحہ ناجائزاور منشیات فروشوںکے خلاف مئو ثرکاروائی کرتے ہوئے مختلف مقامات سے منشیات فروشوں ،نا جا ئز اسلحہ رکھنے والوںاور مجرمان اشتہاریوںکو گرفتار کیا۔
پولیس ترجمان نے یہانں بتایا کہ اسلحہ ناجائز رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے مختلف تھانہ جات میں80مقدمات درج کرکی80ملزمان کو گرفتار کیا گیاجن کے قبضہ سی68 عددپسٹل،10عددبندوق،02عددرائفل ،ایک عدد ریوالوراورمتعدد گولیاں /کارتوس و دیگر اسلحہ برآمدکئے۔(جاری ہے)
منشیات فروشوں کے خلاف کی گئی کاروائی کے دوران126مقدمات درج کر کی126ملزمان کو گرفتارکیا گیااوران کے قبضہ سی64.596کلوگرام چرس،.490 گرام ہیرئوین ،ؤؤؤؤؤشراب1234لیٹر ،01 چالو بھٹی برآمد کر لی گئی ۔
مجرمان اشتہاریوں کی گرفتاری کے سلسلہ میںکی گئی کاروائی میں فیصل آباد پولیس نے 11 دنوں میں232مجرمان اشتہاریوں کو گرفتار کیا۔جن میںAکیٹیگری کی45مجرمان اشتہاری Bکیٹیگری کی187مجرمان اشتہاری ،71ٹارگٹ افینڈر اور 05عدالتی مفرورکوبھی گرفتارکیا ہے۔ فیصل آباد میں منشیات فروشوںکی گرفتاری کیلئے سی پی او فیصل آباد نے سپیشل سکواڈ بھی تشکیل د ے دیئے،منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ کر دیاجائے گا۔ ایسے جرائم میں ملوث عناصر کو نشانِ عبرت بنایا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.