دبئی:صحرا میں کوڑا کرکٹ پھینکنے والوں کے خلاف ڈرونز استعمال ہوں گے

پیر 14 نومبر 2016 09:01

دبئی:صحرا میں کوڑا کرکٹ پھینکنے والوں کے خلاف ڈرونز استعمال ہوں گے

دبئی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار14نومبر 2016 ) : دبئی کے صحرائی علاقوں میں کوڑا کرکٹ پھینکنے والے ہو جائیں ہوشیار اب ان کو پکڑنے کے لیے ڈرونز کا استعمال کیا جائیگا۔

(جاری ہے)

دبئی میونسپیلٹی مینجمنٹ ڈپارٹمنٹ نے صحرائی علاقوں میں کیمپ لگانے والوں کی طرف سے اکثر یہ دیکھنے میں آتا ہے کہ وہ کھانے پینے کی اشیاء جیسے شاپنگ بیگز، خالی بوتلیں اور متعدد غیر ضروری اشیاء ایسے ہی پھینک جاتے ہیں۔ جس سے علاقے میں گندگی پھیلتی ہے ۔

متعلقہ عنوان :