کوہلو: نامعلوم سمت سے ایف سی چیک پوسٹ کے قریب 2 راکٹ فائر

Fahad Shabbir فہد شبیر پیر 14 نومبر 2016 09:30

کوہلو: نامعلوم سمت سے ایف سی چیک پوسٹ کے قریب 2 راکٹ فائر

کوہلو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14نومبر۔2016ء) نامعلوم سمت سے ایف سی چیک پوسٹ کے قریب 2 راکٹ فائر ہوئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان کے علاقہ کوہلو میں نامعلوم سمت سے ایف سی چیک پوسٹ کے قریب 2 راکٹ فائر کئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق راکٹ دھماکوں سے پھٹ گئے،کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ عنوان :