Live Updates

حنیف عباسی کی جہانگیر ترین، عمران خان کی نااہلی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست، عمران خان نے وکالت نامہ جمع کروا دیا

Fahad Shabbir فہد شبیر پیر 14 نومبر 2016 10:12

حنیف عباسی کی جہانگیر ترین، عمران خان کی نااہلی کیلئے سپریم کورٹ میں ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14نومبر۔2016ء) حنیف عباسی کی جہانگیر ترین، عمران خان کی نااہلی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست، عمران خان نے وکالت نامہ جمع کروا دیا ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نےسپریم کورٹ میں حنیف عباسی کی درخواست پروکالت نامہ جمع کرادیا۔حنیف عباسی کی عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف درخواستوں پر حامد خان پیش ہوں گے۔عمران خان، جہانگیر ترین کی آف شور کمپنیوں کو بنیاد بناتے ہوئے درخواست دائر کی گئی۔عدالت نے ابتدائی سماعت کے بعد نوٹسز جاری کر رکھے ہیں۔کیس کی سماعت کل ہوگی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات