واشنگٹن : لاس اینجلس کے ایک ریسٹورنٹ میں فائرنگ ۔ امریکی میڈیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 14 نومبر 2016 11:25

واشنگٹن : لاس اینجلس  کے ایک ریسٹورنٹ میں فائرنگ ۔ امریکی میڈیا

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 نومبر 2016ء) : امریکی شہر واشنگٹن میں ایک ریسٹورنٹ میں فائرنگ ہوئی ۔ امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔ امریکی پولیس نے ریسٹورنٹ کو گھیرے میں لیکر تلاشی کا آغاز کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :