اسلام آباد،قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کاروائی ، 5افغانیوں سمیت137افراد زیر حراست

پیر 14 نومبر 2016 12:10

اسلام آباد،قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کاروائی ، 5افغانیوں سمیت137افراد ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 نومبر2016ء)ترنول،سنگجانی ٹول پلازہ کے گردونواح میں سیکیورٹی اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے 120دکانوں،10ہوٹلوں اور 25پلازوں کی تلاشی کرکی5افغانیوں سمیت137افراد کو حراست میں لے لیا۔

(جاری ہے)

پیر کو ترنول،سنگجانی ٹول پلازہ کے گردونواح میں سیکیورٹی اداروںنے کارروائی کرتے ہوئے 120دکانوں،10ہوٹلوں اور 25پلازوں کی تلاشی کرکی5افغانیوں سمیت137افراد کو حراست میں لے لیاگیا۔گرفتار افراد کو مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا ہے