’کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے ‘‘۔۔۔الحمراء ہال l کو اسٹیج ڈراموں کیلئے پرسوں سے دوبارہ کھول دیا جائیگا
پیر 14 نومبر 2016 12:55
(جاری ہے)
افتتاحی تقریب میں چیئرمین الحمراء آرٹ کونسل کامران لاشاری ، ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کیپٹن (ر) عطاء محمد خان اور ڈائریکٹر آرٹ اینڈ کلچر ذوالفقار ذولفی سمیت دیگر مہمان بھی شرکت کریں گے ۔
فنکاروں کی جانب سے الحمراء ہال lکی دوبارہ اوپننگ پر خوشی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔یاد رہے کہ الحمراء ہال lکو تقریباً دو سال قبل تزئین و آرائش کے لئے بند کیا گیا تھا ۔ ہال کی بندش کے باعث اسٹیج ڈرامے اور دیگر پروگرام نہ ہونے سے آرٹ کونسل کو تقریباً سوا دو کروڑ روپے کے نقصان برداشت کرنا پڑا جبکہ تزئین و آرائش کے اخراجات الگ سے ہیں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف اداکارہ نیمل خاور نے اپنے پرستاروں کے ساتھ براہ راست رابطے کیلئے یو ٹیوب چینل کا آغاز کردیا
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل کو منائی جائے گی
-
’’عشق مرشد‘‘کی آخری قسط بڑے پردے پر دکھائے جانے کا امکان
-
درفشاں سلیم ٹیلنٹ سے زیادہ قسمت سے مشہور ہوئیں، نازش جہانگیر
-
اداکارہ اقرا عزیز کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کی خبریں گردش کرنے لگیں
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
شاہ رخ خان کی اپنی بیٹی سوہانا کی فلم کیلئے 200 کروڑ کی سرمایہ کاری
-
رنبیرکپورکے نئے اوتار نے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا
-
مہوش نے بھارتی گلوکار کیساتھ نئے پراجیکٹ کی تفصیلات بتا دیں
-
اسد صدیقی کی سالگرہ پر اہلیہ کے ہمراہ رومانوی تصویر کی سوشل میڈیا پر دھوم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.