اسرائیلی وزیر اعظم ریووین ریولین ممبئی پہنچ گئے

پیر 14 نومبر 2016 13:03

اسرائیلی وزیر اعظم ریووین ریولین  ممبئی پہنچ گئے
نئی دہلی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2016ء) اسرائیل کے وزیر اعظم ریووین ریولین چھ روزہ دورہ بھارت پر ممبئی پہنچ گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق وہ پیر کی صبح اپنے ساتھ وسیع وفد کو لے کر بھارتی کمرشل دارلحکومت پہنچے ۔

(جاری ہے)

بھارتی وزیر اعظم ممبئی سے نئی دہلی جائیں گے جہاں ان کی بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر خارجہ سشما سوراج سے ملاقات ہو گی اس کے بعد وہ اگلے مرحلے میں چندی گڑھ جائیں گے وہاں بھارتی صدر پرناب مکھر جی سے ملاقات کریں گے۔

متعلقہ عنوان :