پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری آئندہ ماہ وطن واپس لوٹیں‌گے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 14 نومبر 2016 12:51

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری آئندہ ماہ وطن واپس ..

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 نومبر 2016ء) : پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری آئندہ ماہ وطن واپس لوٹیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر طاہر القادری 4 دسمبر کو لندن سے کراچی پہنچیں گے جہاں وہ دو روز قیام کے بعد لاہور روانہ ہو جائیں گے۔

(جاری ہے)

پی اے ٹی رہنما خرم نواز گنڈا پور تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے کراچی پہنچ گئے ہیں۔