ہری پور، مسافر کوچ کی کار کوٹکر ، 3افراد جاں بحق،تین شدید زخمی

پیر 14 نومبر 2016 13:21

ہری پور، مسافر کوچ کی کار کوٹکر ، 3افراد جاں بحق،تین شدید زخمی
ہری پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 نومبر2016ء) بالڈھیری کے قریب مسافر کوچ کی کار کوٹکر کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق جبکہتین شدید زخمی ہوگئے،زخمیوں میں 2افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

(جاری ہے)

پیر کو بالڈھیری کے قریب مسافر کوچ کی کار کوٹکر کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ تین شدید زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق تینوں افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ۔ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں میں 2افراد کی حالت تشویشناک ہے

متعلقہ عنوان :