علی ظفر نے پاکستانی فلم سائن کر لی

پیر 14 نومبر 2016 13:38

علی ظفر نے پاکستانی فلم سائن کر لی
لاہور۔14 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2016ء) گلوکار و اداکار علی ظفر نے پاکستانی فلم سائن کر لی ہے بلکہ اپنی ذاتی فلم بنانے کی تیاری بھی شروع کر دی ہے۔

(جاری ہے)

اداکار فواد خان نے بھی گلوکار عالمگیر کی زندگی پر بننے والی فلم البیلا راہی میں کام کرنے کی حامی بھر لی ہے۔وہ جلد فلم کی شوٹنگز کی تاریخیں دینے کو تیار ہیں۔اداکارہ ماہرہ خان بھی ہدایت کار شعیب منصور کی فلم میں کام کریں گی۔کامیڈین رئوف لالہ اور شکیل صدیقی اب کراچی، لاہور سمیت مختلف شہروں میں تھیٹر ڈراموں میں کام کریں گے۔اس کے علاوہ وہ فلموں میں کام کرنے کیلئے بھی کوشاں ہیں۔

متعلقہ عنوان :