ہمیں اپنی فوج پر فخر ہے،پوری قوم شہید جوانوں کے ساتھ کھڑی ہے،پاک فوج بھارتی جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہی ہے

وزیرمملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کابیان

پیر 14 نومبر 2016 14:29

ہمیں اپنی فوج پر فخر ہے،پوری قوم شہید جوانوں کے ساتھ کھڑی ہے،پاک فوج ..
ْاسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 نومبر2016ء) وزیرمملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی فوج پر فخر ہے،پوری قوم شہید جوانوں کے ساتھ کھڑی ہے،پاک فوج بھارتی جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہی ہے۔

(جاری ہے)

پیروزیرمملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پوری قوم شہید جوانوں کے ساتھ کھڑی ہے، ہمیں اپنی فوج پر فخر اور اپنے جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،ہماری افواج لائن آف کنٹرول پر ملک کے دفاع کیلئے کھڑی ہیں،پاک فوج بھارتی جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہی ہے۔(خ م)