احسن اقبال کا پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما جہانگیر بدر کے انتقال پر گہرے دکھ و رنج کااظہار

پیر 14 نومبر 2016 14:33

احسن اقبال کا پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما جہانگیر بدر کے انتقال پر گہرے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 نومبر2016ء) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما جہانگیر بدر کے انتقال پر گہرے دکھ و رنج کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ آمریت کے خلاف جدوجہد اور جمہوری اقدار کے فروغ کے لئے جہانگیر بدر کا کردار ناقابل فراموش رہے گا۔

(جاری ہے)

پیرکو وزارت ترقی و منصوبہ بندی کی جانب سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما جہانگیر بدر کے انتقال پر گہرے دکھ و رنج کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ان کی وفات سے پاکستانی سیاست ایک حقیقی نظریاتی کارکن سے محروم ہو گئی ہے

متعلقہ عنوان :