ریاض۔23 گاڑیاں نذر آتش کرنے والا سعودی گرفتار۔

پیر 14 نومبر 2016 14:54

ریاض۔23 گاڑیاں نذر آتش کرنے والا سعودی گرفتار۔

ریاض۔(اردو پوائنٹ، تازہ ترین اخبار،14نومبر 2016) مکہ میں ایک سعودی کو23 گاڑیوں کو جلانے کے جرم میں گرفتار کر لیا گیا۔ تاہم اس آتش زنی کرنے والے شخص کو عدالتی کاروائی کا سامنا ہے۔

(جاری ہے)

اسی سلسلے میں تحقیقاتی بیورو کیساتھ مل کر جلائی جانے والی گاڑیوں کے مالکان نے پبلک پراسیکیوشن کو اپنی درخواستیں جمع کروا دیں ہیں۔

متعلقہ عنوان :