جوش ہیزل ووڈ کی جنوبی افریقہ کے خلاف ہوبارٹ ٹیسٹ میں چھ وکٹیں

پیر 14 نومبر 2016 15:06

جوش ہیزل ووڈ کی جنوبی افریقہ کے خلاف ہوبارٹ ٹیسٹ میں چھ وکٹیں

ہوبارٹ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2016ء) آسٹریلوی فاسٹ بائولر جوش ہیزل ووڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف ہوبارٹ ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں شاندار بائولنگ کا مظاہرہ کیا اور 6 وکٹیں حاصل کیں، انہوں نے ہاشم آملہ، کپتان فاف ڈوپلیسی، کوئنٹن ڈی کاک، ورنن فلینڈر، مہاراج اور کائل ایبٹ کو آئوٹ کیا۔

(جاری ہے)

وہ اب تک 21 میچوں کی 40 اننگز میں 88 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :