ہماری امن کی خواہش کو کمزور ی نہ سمجھا جائے،ہم کسی ملک سے جنگ نہیں لڑنا چاہتے،اگر کوئی جارحیت کریگا تو ہم اس کا منہ توڑکر جواب دینا جانتے ہیں،بھارت کشمیر میں جاری جدوجہد سے عالمی برادری کی توجہ ہٹانا چاہتاہے

پاکستان کے بھارت میں ہائی کمشنر عبدالباسط کا کنٹرول لائن پر بھارتی بلا اشتعال فائرنگ پر شدید ردعمل

پیر 14 نومبر 2016 15:28

ہماری امن کی خواہش کو کمزور ی نہ سمجھا جائے،ہم کسی ملک سے جنگ نہیں لڑنا ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 نومبر2016ء) پاکستان کے بھارت میں ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہا ہے کہ ہماری امن کی خواہش کو کمزور ی نہ سمجھا جائے،ہم کسی ملک سے جنگ نہیں لڑنا چاہتے،اگر کوئی جارحیت کریگا تو ہم اس کا منہ توڑکر جواب دینا جانتے ہیں،بھارت کشمیر میں جاری جدوجہد سے عالمی برادری کی توجہ ہٹانا چاہتاہے۔

(جاری ہے)

پیر کو پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی بلااشتعال فائرنگ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کشمیر میں جاری جدوجہد سے عالمی برادری کی توجہ ہٹانا چاہتاہے،جنگ کسی بھی مسئلے کا حل نہیں،مزید مسائل پیدا ہوں اور دونوں ملکوں کو کشمیر کا مسئلہ حل کرنا چاہیے،ہم کسی ملک کے ساتھ جنگ نہیںچاہتے،کوئی جارحیت کریگا تو اس کا منہ توڑکر جواب دیاجائیگا۔

انہوں نے کہا کہ ہماری امن کی خواہش کو کمزور ی نہ سمجھا جائے