اداکارہ و میزبان صنم جنگ کے گھر بیٹی کی پیدائش

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 14 نومبر 2016 16:00

اداکارہ و میزبان صنم جنگ کے گھر بیٹی کی پیدائش

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 نومبر 2016ء): اداکارہ و میزبان صنم جنگ کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق صنم جنگ کے مارننگ شو جاگو پاکستان جاگو نے اپنی ایک پوسٹ کے ذریعے بتایا کہ صنم جنگ کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کے بعد صنم جنگ کو مبارکبادیں موصول ہونا شروع ہو گئیں۔

(جاری ہے)

صنم جنگ رواں سال کے آغاز میں رشتہ ازدواج میں بندھی تھیں۔