ابو ظہبی : سعودی طالبعلم منشیات کے 70 بیگ بیچتے ہو ئے رنگے ہاتھوں گرفتار۔

پیر 14 نومبر 2016 16:16

ابو ظہبی : سعودی طالبعلم منشیات کے 70 بیگ بیچتے ہو ئے رنگے ہاتھوں گرفتار۔

ابو ظہبی (اردو پوائنٹ، تازہ ترین اخبار،14نومبر 2016) ایک 26سالہ سعودی طالبعلم منشیات سے بھرے ہوئے 70بیگ بیچتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔پبلک پراسیکیوشن نے اس طالبعلم پر منشیات کو سمگل کرنے اور بیچنے کے جرم میں گرفتار کرتے ہوئے عدالتی کاروائی کی پیروی کے لیے بھیج دیا ہے۔

(جاری ہے)

تاہم اس ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے یہ کہا ہے کہ وہ ایک بیرون ملک قیام پذیر عرب کے ساتھ مل کر یہ کام کرتا ہے اور عوامی جگہوں پہ لوگوں کو منشیات بیچتا ہے اور رقم وصول کرتا ہے۔

متعلقہ عنوان :