رکشے آپس میں ٹکرا نے سی6 افراد زخمی ہوگئے

پیر 14 نومبر 2016 19:12

رکشے آپس میں ٹکرا نے سی6 افراد زخمی ہوگئے
بھکر۔14 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2016ء) رکشے آپس میں ٹکرا نے سی6 افراد زخمی ہوگئے ،تفصیل کے مطابق پنجگرائیں روڈ حنیف نگر کے قریب دو رکشے آمنے سامنے آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجہ میں خواتین بچوں سمیت چھ افراد شدید زخمی ہو گئے جس پر پٹرولنگ پولیس پنجگرائیں کو اطلاع کی گئی جنہوں نے گاڑی خراب ہونے کا بہانہ بنا دیا جس پر راہگیروں نے زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال دریا خان منتقل کیا ۔

متعلقہ عنوان :