بھارت اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا
ویرات کوہلی نے بھارتی ٹیم کو پہلے ٹیسٹ میں ممکنہ شکست سے بچالیا
پیر 14 نومبر 2016 20:34
(جاری ہے)
قبل ازیں آخری دن حسیب حمید اور الیسٹر کک نیانگلینڈ کیلئے پہلی وکٹ پر 180رنز بنائے حسیب 82 اور کک ،130 رنز بنا کر آئوٹ ہوئے۔
انگلینڈ نے 260 رنز تین کھلاڑی آئوٹ پر اپنی اننگز ختم کردی۔جواب میں بھارتی ٹیم 71پر 4اور 132پر 6وکٹ گنوا کر شدید مشکلات کا شکارہوگئی۔اس وقت میچ سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہوگیا،لیکن آخر میں قسمت انگلینڈ کا ساتھ چھوڑ گئی۔ عادل رشید نے 3 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔اس کے بعد کوہلی اور جدیجہ میچ بچانے میں کامیاب ہوگئے۔ معین علی میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائیگئے۔۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز (کل)سے کراچی میں شروع ہوگی
-
پاکستان کے دو اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر آئرلینڈ میں پریشان
-
پاکستان ویسٹ انڈیزویمنز ون ڈے سیریز(کل) سے کراچی میں شروع ہوگی
-
بابر اعظم 100 ففٹی پلس مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بننے سے صرف 2 نصف سنچریاں دور
-
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا پاکستان ماسٹر اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
محمد عامر نے 4 سال بعد قومی ٹیم کی گرین شرٹ پہن لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.