فلم ’دنگل‘میں بچوں نے مجھ سے 10 گنا بہتر اداکاری کی، عامر خان
پیر 14 نومبر 2016 20:43
(جاری ہے)
بھارتی اداکار عامر خان جو مسٹر پرفیکشنسٹ کے نام سے جانے جاتے ہیں، اپنی نئی آنے والی فلم ’دنگل‘ کے حوالے سے ایک انٹریو میں کہنا تھا کہ فلم میں اگر اداکاری کے حوالے سے بات کی جائے تو فلم میں موجود تمام بچوں نے مجھ سے 10 گنا زیادہ بہتر اداکاری کی اور اس بات کو ناظرین فلم دیکھنے کے بعد ضرور سمجھ جائیں گے۔
عامر خان کا کہنا تھا کہ میں گزشتہ 25 سال سے فلم میں کام کررہا ہوں لیکن فلم دنگل میں شامل بچوں نے بہت زبردست کام کیا اور وہ مجھ سے بہت زیادہ باصلاحیت ہیں۔واضح رہے کہ فلم ’’دنگل‘‘ 23 دسمبر کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی جب کہ بالی ووڈ اداکار عامر خان کی نئی آنے والی فلم ’’دنگل‘‘ کا بڑی شدت سے انتظار کیا جارہا ہے اور فلم کے ٹریلیر نے بھی سوشل میڈیا پر تاریخ رقم کردی ہے۔۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.