سیاسی جماعتوں کا تمام افغان مہاجرین کو رضا کارانہ طورپر وطن واپس بھیجنے پر اتفاق
مہاجرین کی وجہ سے صوبہ کا امن و امان تباہ ہو رہا ہے، زبردستی بھیجنے اور ہراساں کرنے کا تاثر درست نہیں ،ْشرکاء ملک میں قیام پذیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی تعداد 1.3 ملین ہے ،ْ غیر رجسٹرڈ مہاجرین کی تعداد 6 لاکھ ہے ،ْ تین لاکھ 75 ہزار رجسٹرڈ اور 2 لاکھ 25 ہزار غیر رجسٹرڈ ہیں ،ْ ٹوٹل 6 لاکھ افغان مہاجرین اب تک وطن واپس جا چکے ہیں ،ْ سیکرٹری سیفران کی بریفنگ ْ بغیر کسی ثبوت کے صوبہ میں کسی بھی غیر ملکی کو رہنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ،ْپرویز خٹک
پیر 14 نومبر 2016 21:11
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 نومبر2016ء) سیاسی جماعتوں نے تمام افغان مہاجرین کو رضا کارانہ طورپر وطن واپس بھیجنے پر اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہاجرین کی وجہ سے صوبہ کا امن و امان تباہ ہو رہا ہے، زبردستی بھیجنے اور ہراساں کرنے کا تاثر درست نہیں۔ پیر کو وزارت سیفران میں ہونے والے اجلاس میں جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق، جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ، گورنر خیبرپختونخوا اقبال ظفر جھگڑا، وزیراعلی کے پی کے پرویز خٹک، وفاقی وزیر میر حاصل خان بزنجو، قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیرپائو، عوامی نیشنل پارٹی کے حاجی غلام احمد بلور، پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر فرحت اللہ بابر، سینیٹر عثمان خان کاکڑ، مسلم لیگ (ق) کی جانب سے اجمل وزیر اور وزارت سیفران کے حکام نے شرکت کی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.