دفعہ 144 کے تحت ریڈ زون میں احتجاج پر پابندی ہے، انصاف کے تقاضے پورے کئے جائیں گے ،وزیر داخلہ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

پیر 14 نومبر 2016 22:22

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 نومبر2016ء) وزیر داخلہ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے معذوروں کو انصاف فراہم کرنے کی یقین دہانی کروائی، وزیر داخلہ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ،وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ دفعہ 144 کے تحت ریڈ زون میں احتجاج پر پابندی ہے تاہم انصاف کے تقاضے پورے کئے جائینگے ۔

متعلقہ عنوان :