لاڑکانہ، تین ماہ قبل مبینہ زیادتی کا نشانہ بننے والے لڑکی مسکان لاشاری کے اہل خانہ کا ایس ایس پی چوک پر احتجاجی مظاہرہ ودھرنا
پیر 14 نومبر 2016 22:51
(جاری ہے)
اس موقع پر مسکان لاشاری کے والد محمد ہاشم اور ماں حبیبان خاتون نے الزام لگایا کہ تین ماہ قبل ملزم خالد میرانی نے ہماری بیٹی مکسان کو زیادتی کا نشانہ بنایا جبکہ ایسا مقدمہ حد کے تھانہ پر بھی درج ہے لیکن اس کے باوجود پولیس ملزمان کو گرفتار نہیں کررہی اور اب ملزمان مقدمے سے دستبردار ہونے کے لیے جان لیوا دھمکیاں دے رہے ہیں۔
انہوں نے مطالبہ کیا کہ ملزم خالد میرانی کو گرفتار کرکے تحفظ دی جائے۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.