لاہور، چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوئوں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا

پیر 14 نومبر 2016 22:55

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 نومبر2016ء) شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوئوں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا -ذرائع کے مطابق فیصل ٹا ئو ن کے علا قہ میں 4ڈاکو ئو ں نے حسیب کی فیملی کو یر غما ل بنا کر5 لاکھ مالیت کی نقدی،طلا ئی زیو رات ، لیپ ٹاپ موبائلز فو ن اور دیگر سا ما ن لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔

گا رڈن ٹا ئو ن میںجہا ں زیب کے گھر سے 4ڈاکوئو ں نے فیملی کو یر غما ل بنا کر 4لا کھ کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات ، غالب مارکیٹ میں چو دھر ی احسا ن کے گھر سے 2لاکھ کی نقد ی اور مو با ئل فو ن،ما ڈل ٹائون میںنیا ز کے گھر سے چو ر 8لا کھ روپے ما لیت کا کپڑ ا چو ری کر کے لیے گئے ،نصیر آ با د کے علا قہ میںاحسن اور اسکی فیملی سے 70ہزار،با ٹا پو ر میںنعیم سے 1 لاکھ 10ہزار کی نقد ی اور مو با ئل فو نز،کو ٹ لکھپت میں زبیر سی20ہزار اورغا زی آ با د میں امجد حسین سے 40ہزار اورمو با ئل فو ن چھین لیا ۔

(جاری ہے)

شفیق آ با د میں شا ہد،نو اب ٹا ئو ن میں فیصل،با غبا نپو رہ میںامین ،ما ڈل ٹائون میںتنو یر،جنو ئو بی چھا ئو نی میںکا مر ان،اچھرہ میں لطیف ،شا ہد رہ ٹا ئو ن میں ہا رون،گلبر گ میں عا مر ،با دامی با غ میںمحسن اورلو ئر ما ل میںاعجاز کی مو ٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں-

متعلقہ عنوان :