لاہور،نصیرآباد کی علاقہ میں پلاٹ سے نوجوان کی بازوکٹی لاش برآمد

پیر 14 نومبر 2016 22:57

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 نومبر2016ء) نصیرآباد کی علاقہ میں پلاٹ سے نوجوان کی بازوکٹی لاش برآمدہوئی،پو لیس نے لا ش پو سٹما ر ٹم کیلئے بجھو ا کر مقد مہ درج کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

بتا یا گیا ہے کہ 23سا لہ سنی عرف کالی مسیح نشے کا عا دی تھا جو دو روز سے گھر سے غا ئب تھا گز شتہ روز اس کی لا ش نصیر آ با د کے علا قے سے ملی جس کے اہل علا قہ نے پو لیس کو اطلا ع کر دی جس نے لا ش کو پو سٹما ر ٹم کیلئے بجھو ا دی ۔تھا نہ نصیر آ با د پو لیس نے مقتو ل کے والد کی درخو است پر 302کا مقد مہ درج کر کے قا تلو ں کی تلا ش شر وع کر دی ۔پو لیس کا کہنا ہے کہ مختلف پہلو ئو ں پر تفتیش کر رہے ہیں اصل حقا ئق تفتیش کے بعد سا منے آ ئیں گئے۔

متعلقہ عنوان :