پانامہ لیکس کیس، وزیراعظم کا 397 صفحات پر مشتمل جواب سپریم کورٹ میں جمع

Fahad Shabbir فہد شبیر منگل 15 نومبر 2016 09:30

پانامہ لیکس کیس، وزیراعظم کا 397 صفحات پر مشتمل جواب سپریم کورٹ میں جمع

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15نومبر۔2016ء) پانامہ لیکس کیس میں وزیراعظم نے 397 صفحات پر مشتمل جواب جمع کروا دیا ہے۔ 2011 سے آج تک ٹیکس کی ادائیگی کی تفصیلات دستاویزات میں شامل ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق فیکٹریوں اور زمین کے انتقال نامے بھی دستاویزات میں شامل ہیں۔ دستاویزات میں 2011 سے پہلے کی ٹیکس ادائیگی بارے کوئی تفصیلات نہیں ہیں۔