پانامہ لیکس کیس، 1947سےحساب شروع کیاتو20سال تک فیصلہ نہیں ہوسکےگا،چیف جسٹس
تحریک انصاف کے جمع کرائے گئے اخباری تراشے مسترد
فہد شبیر منگل 15 نومبر 2016 10:08
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15نومبر۔2016ء) سپریم کورٹ میں پامانہ لیکس کیس کی سماعت شروع ہو گئی ہے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں5رکنی لارجربینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے اس موقع پر کہا کہ ہم اس نکتےکو دیکھیں گے کہ جلدبازی میں انصاف کے تقاضے نظرانداز نہ ہوں۔ہم نے عمران خان کا مقدمہ اس لئے اٹھایا کہ چار پانچ اپارٹمنٹس کا سوال تھا۔
عمران خان کی درخواست کو ٹیسٹ کیس کے طور پر اٹھایا۔چیف جسٹس نے کہا کہ تحقیقات کرنا عدالت کا کام نہیں۔1947سےحساب شروع کیاتو20سال تک فیصلہ نہیں ہو سکے گا۔چیف جسٹس نے مزید کہا کہ 700صفحات ایک طرف سے، 1600دوسری طرف سے جمع کرائے گئے ۔ ہم کوئی کمپیوٹر تو نہیں ایک منٹ میں صفحات کو اسکین کرلیں ۔ہم بار بار کہہ رہے ہیں سپریم کورٹ تفتیشی ادارہ نہیں ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.