آپ لائیر ہیں یا لائر ہیں؟ سپریم کورٹ کا شیخ رشید سے مکالمہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 15 نومبر 2016 11:01

آپ لائیر ہیں یا لائر ہیں؟ سپریم کورٹ کا شیخ رشید سے مکالمہ

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15نومبر 2016ء) : پانامہ لیکس سے متعلق سپریم کورٹ میں سماعت جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران شیخ رشید کے بیانات پر چیف جسٹس نے کہا کہ آپ لائر ہیں یا لائیر ہیں، جس پر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ میں لائیر نہیں ہوں۔

(جاری ہے)

چیف جسٹس نے شیخ رشید سے مکالمہ کیا کہ آپ سیاست کی بجائے وکالت اختیار کرتے تو کامیاب رہتے۔ جس پر شیخ رشید اور چیف جسٹس کے مابین مکالمے کے دوران عدالت میں قہقہہ بھی لگا۔

متعلقہ عنوان :