ْ پاکستان تحریک انصاف کے پاس رونے دھونے کے سوا کچھ نہیں، وکیل تبدیل کرنا فریقین کا حق ہے
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر مملکت برائے پانی وبجلی عابد شیر علی کی نجی ٹی وی سے گفتگو
منگل 15 نومبر 2016 12:05
(جاری ہے)
منگل کو اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پاناما لیکس کے حوالے سے سپریم کورٹ میں دستاویزات جمع کرانے کی آج آخری تاریخ تھی اور وزیر اعظم محمد نواز شریف کے بچوں کی جانب سے تمام ثبوت داخل کرا دئیے گئے ہیں۔
وکیل تبدیل کرنے کو حوالے سے پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے عابد شیر علی نے کہا کہ وکیل تبدیل کرنا فریقین کا حق ہے اور ان سے یہ حق چھینا نہیں جا سکتا۔ انھوں نے مزید کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے پاس رونے دھونے کے سوا کچھ نہیں ہے اگر ان کے پاس ثبوت ہیں تو عدالت عظمی میں پیش کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
-
پاکستان، ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتا ہے، سماجی و اقتصادی ترقی کے حصول کے لئے ٹیکنالوجی تک رسائی کو یقینی بنانے کے لئے ایک معروضی میکانزم کے لئے متعلقہ فریقوں کے مابین تبادلہ خیال ..
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
آئی جی اسلام آباد کی تعیناتی پر معاملات طے پا گئے
-
’یہ الیکشن سے زیادہ مودی پر ریفرنڈم ہے‘
-
وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.