آئیوری کوسٹ ،روئی کے سرکاری نرخوں میں 6 فیصد اضافہ
منگل 15 نومبر 2016 12:14
(جاری ہے)
اس سے موجودہ فصل کاشت کرنے والے نئے سرکاری نرخوں پر روئی فروخت کرکے اضافی آمدنی حاصل کرسکیں گے۔
انھوں نے بتایا کہ نئے نرخوں کے مطابق کاشتکاروں سے روئی 265 سی ایف اے فرانک (0.44 ڈالر ) فی کلوگرام کے حساب سے خریدی جائے گی جبکہ موجودہ نرخ 250 سی ایف اے فرانک فی کلوگرام ہے۔ان کا کہنا تھا کہ 2015-16 ء کے دوران روئی کی پیداوار 3,10,000 ٹن رہی جس کی وجہ خراب موسم ہے جبکہ 2014-15ء میں پیداوار 4,50,000 ٹن رہی تھی۔مزید تجارتی خبریں
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.