ڈونلڈ ٹرمپ بھیانک حقیقت کا سامنا کرنے والے ہیں، ٹرمپ کے ان تمام وعدوں کو حقیقت میں بدلنے کا وقت آگیا ہے جو انہوں نے اپنی صدارتی مہم کے دوران امریکی عوام سے کیے تھے۔ ہزاروں تارکین وطن کو بے دخل کرنا، جاپان اور نیٹو جیسے اتحادیوں کے ساتھ دفاعی معاہدات کو نظر انداز کرنا، ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے اور عالمی ماحولیاتی تبدیلی جیسے عالمی معاملات پر بیان بازی کرنا اور ان سے دستبردار ہونا اتنا آسان نہیں ہے۔صدراوباما کا پریس کانفرنس سے خطاب
میاں محمد ندیم منگل 15 نومبر 2016 12:12
پیرس(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔15 نومبر۔2016ء) امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ بہت ہی جلد نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھیانک حقیقت کا سامنا کرنے والے ہیں، ٹرمپ کے ان تمام وعدوں کو حقیقت میں بدلنے کا وقت آگیا ہے جو انہوں نے اپنی صدارتی مہم کے دوران امریکی عوام سے کیے تھے۔صدر براک اوباما ان دنوں اپنے الوداعی یورپی دورے پر ہیں، جہاں وہ امریکی اتحادیوں کے اعتماد کو بحال کرنے کے لیے ایشیا پیسفک کانفرنس میں شرکت کریں گے۔
اوباما کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کی جانب سے کیے گئے وعدوں کو حقیقت میں بدلنا آسان نہیں ہے۔براک اوباما کا کہنا تھا کہ ہزاروں تارکین وطن کو بے دخل کرنا، جاپان اور نیٹو جیسے اتحادیوں کے ساتھ دفاعی معاہدات کو نظر انداز کرنا، ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے اور عالمی ماحولیاتی تبدیلی جیسے عالمی معاملات پر بیان بازی کرنا اور ان سے دستبردار ہونا اتنا آسان نہیں ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.