بے نظیر بھٹو کے کزن مشتاق بھٹو گرفتا ر
مشتاق بھٹو کو کرپشن سمیت دیگر معاملات پر تفتیش کے لئے حراست میں لیا گیا، پو لیس حکام
منگل 15 نومبر 2016 12:50
(جاری ہے)
زرائع کے مطابق گلستان جوہر چورنگی کے قریب واقع رہائشی عمارت میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے کارروائی کی ،اس کارروائی میں سادہ لباس اہلکاروں نے مشتاق بھٹو نامی شخص کو حراست میں لیکر تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔
پولیس زرائع کے مطابق مشتاق بھٹو کو کرپشن سمیت دیگر معاملات پر تفتیش کے لئے حراست میں لیا گیا ہے۔ واقعے کے خلاف مشتاق بھٹو کے اہلخانہ شہراہ فیصل تھانے میں درخواست جمع کرادی ہے۔مشتاق بھٹو کا پیپلز پارٹی کے سینئر رہنمائو ں میں شمار ہوتا ہے، شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے وہ ایڈوائزر بھی رہ چکے ہیں،لندن میں میثاق جمہوریت کے وقت وہ محترمہ کے ہمراہ تھے جبکہ وہ بے نظیر بھٹو کے کزن بھی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.