روس ایران کو 10 ارب ڈالرکا اسلحہ فروخت کرے گا

منگل 15 نومبر 2016 12:50

ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 نومبر2016ء) روس نے ایران کو 10 ارب ڈالرز کے اسلحے اور جنگی ساز و سامان کی فراہمی کے لئے بات چیت کا آغاز کردیا ہے۔

(جاری ہے)

روسی دفاع اور سلامتی سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کے سربراہ وکٹر اوزیروف نے ایران کے دورے کے موقع پر کہا کہ جنگی سامان کی فراہمی 2020 تک ہوگی اورجس کی منظوری اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے لی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :