چینی سٹاکس منگل کو ملی جلی شرح پر بند ہوئے

منگل 15 نومبر 2016 13:57

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 نومبر2016ء)چینی سٹاکس منگل کو ملی جلی شرح پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس0.11فیصد کی کمی سی3206.

(جاری ہے)

99پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس 0.46فیصدکے اضافے سے 10958.10پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس 0.81فیصدکے اضافے سے 2179.30پوائنٹس پر بند ہوا ۔