دوحہ ۔حمد میڈیکل کارپوریشن نے جدید ٹیکنالوجی کی ایمبولینس آغاز کر دیا۔

منگل 15 نومبر 2016 13:51

دوحہ ۔حمد میڈیکل کارپوریشن نے جدید ٹیکنالوجی کی ایمبولینس آغاز کر ..

دوحہ۔(اردو پوائنٹ ،تازہ ترین اخبار،15نومبر،2016) حمد میڈیکل کارپوریشن نے وزیر صحت کی موجودگی میں نان ایمرجینسی مریضوں کیلیے جدیدانفارمیشن ٹیکنالوجی سے آراستہ ایمبولینس تیار کی ہے جس میں فلیٹ مینجمنٹ سسٹم اور مریض کا الیکٹرانک کلینیکل ریکارڈ بھی موجود ہو گا۔

(جاری ہے)

یہ سروس مریضوں کوسفر کے دوران زیادہ آرام دہ سہولت فراہم کرے گی۔ اس سروس کا جدید فلیٹ سسٹم مریض کی نقل و حرکت اور دیکھ بھال میں مددگار ثابت ہو گا۔

متعلقہ عنوان :