گوادر پورٹ کے افتتاحی تقریب میں شرکت ایک اعزاز ،زندگی کے سب سے خوبصورت لمحات تھے ‘ احسن خان
منگل 15 نومبر 2016 14:15
(جاری ہے)
انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گوادر پورٹ سے چینی اور دیگر ریاستوں کی تجارت سے پاکستان میں خوشحالی آئے گی اور گوادر سمیت پورے پاکستان کے عوام کی تقدیر بدل جائے گی اور پاکستان خطے کا ایک خوشحال ملک بننے کے ساتھ دنیا میں ایک ترقی یافتہ ممالک کی فہرست میں بھی شامل ہو جائے گا۔
احسن خان نے کہا کہ افتتاحی تقریب کی میزبانی کے دوران مجھے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سمیت دیگر اہم شخصیات کو ملنے کا اتفاق ہوا اور میں سمجھتا ہوں کہ جنرل راحیل شریف کی قیادت میں پاکستان سے دہشت گردی کا ہمیشہ کے لئے خاتمہ ہو جائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ میں پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جن کی قربانیوں کے سبب ہم اپنے گھروں میں سکون کی نیند سوتے ہیں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.