شارجہ : ملازم کو شیو کروانے کا حکم دینے پر مینجرکو 900کوڑے اور 14ماہ کی قید۔

منگل 15 نومبر 2016 14:13

شارجہ : ملازم کو شیو کروانے کا حکم دینے پر مینجرکو 900کوڑے اور 14ماہ کی ..

شارجہ (اردو پوائنٹ ،تازہ ترین اخبار،15نومبر،2016) شارجہ میں ٹرانسپورٹیشن کمپنی کے انچارج ایک عرب شہری کو عدالت کی جانب سے 14 ماہ قید اور 900کوڑوں کی سزا سنائی گئی۔

(جاری ہے)

عدالت نے جدہ کے شہری اور ٹرانسپورٹیشن کمپنی کے مینجر کو ملازم کو دھمکیاں دینے اور شیو کروانے کے جرم میں یہ سزا سنائی۔تاہم تفتیش کے بعد اس بات کا انکشاف بھی ہوا ہے کہ کہ مینجر ملازم کو شیو نہ کروانے کی صورت میں خوفزدہ کرنے کے ساتھ ساتھ نوکری سے نکالنے کی دھمکی بھی دے رہا تھا۔

متعلقہ عنوان :