پاکستان اور نیوزی لینڈکی ٹیموں کے مابین ٹیسٹ میچوں میں زیادہ رنزبنانے کااعزازپاکستان کے جاویدمیاں داد کو حاصل

منگل 15 نومبر 2016 14:33

پاکستان اور نیوزی لینڈکی ٹیموں کے مابین ٹیسٹ میچوں میں زیادہ رنزبنانے ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 نومبر2016ء) پاکستان اور نیوزی لینڈکی ٹیموںکے مابین ٹیسٹ میچوںمیںزیادہ رنزبنانے کااعزازپاکستان کے جاویدمیاں دادکے پاس ہے۔ انہوں نے 1976ء سی1993ء تک18میچوںکی29اننگزمیں79.95کی اوسط سی1919رنزبنائے ۔جن میں7سنچریاںاور6نصف سنچریاںشامل ہیں۔انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور271رنزہے۔دوسرے نمبرپرپاکستان کے آصف اقبال نی1965ء سی1979ء تک17میچوںکی28اننگزمیں42.80کی اوسط سی1113رنزبنائے ۔

جن میں3سنچریاںاور4نصف سنچریاںشامل ہیں۔انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور175رنزہے۔

(جاری ہے)

تیسرے نمبرپرپاکستان کے انضمام الحق نی1993ء سی2003ء تک12میچوںکی19اننگزمیں66.18کی اوسط سی1059رنزبنائے ۔جن میں3سنچریاںاور4نصف سنچریاںشامل ہیں۔انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور329رنزہے۔چوتھے نمبرپرنیوزی لینڈکے مارٹن کرونی1984ء سی1990ء تک 11 میچوں کی 20 اننگز میں 57.23 کی اوسط سی973رنزبنائے ۔جن میں2سنچریاںاور6نصف سنچریاںشامل ہیں۔انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور174رنزہے۔پانچویںنمبرپرپاکستان کے سلیم ملک نی1984ء سی1996ء تک18میچوںکی29اننگزمیں39.41کی اوسط سی946رنزبنائے ۔جن میں2سنچریاںاور5نصف سنچریاںشامل ہیں۔ انکا زیادہ سے زیادہ انفرادی سکور140رنزہے۔

متعلقہ عنوان :