چوتھی این بی پی پنجاب مینز ماسٹرز بینچ پریس چمپئن شپ20نومبرسے لاہور میں ہوگی

منگل 15 نومبر 2016 14:33

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 نومبر2016ء) چوتھی این بی پی پنجاب مینز (سنیئر،جونیئر ) ماسٹرزبینچ پریس چمپئن شپ20نومبرسے پنجاب سٹیڈیم لاہورمیںہوگی۔

(جاری ہے)

ایونٹ کے لئے کھلاڑیوںکاوزن18اور19نومبرکو3سی4بجے تک ویٹ لیفٹنگ کلب پنجاب سٹیڈیم میںہوگا۔آرگنائزنگ سیکرٹری عقیل بٹ کے مطابق اس سلسلہ میںیونیورسٹیز،سکولزاورکلبز کو19نومبرتک اپنی ٹیموںکااندارج کروانے کے لئے کہاہے۔

متعلقہ عنوان :