سپیکر آزادکشمیر اسمبلی شاہ غلام قادر و ڈپٹی سپیکر کاپیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما جہانگیر بدر کی وفات پر اظہار رنج وغم

منگل 15 نومبر 2016 15:03

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 نومبر2016ء) سپیکر آزادکشمیر اسمبلی شاہ غلام قادر و ڈپٹی سپیکر سردار فاروق احمد طاہر نے پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سینئر راہنما جہانگیر بدر کی وفات پر سوگوار خاندان سے گہرے دکھ و صدمے کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے بلندی درجات کی دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :