سابق عسکری قیادت کی لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کی بھرپور مزمت
بھارت دو ایٹمی طاقتوں کے مابین امن کو نقصان پہنچا رہا ہے،ایڈمرل تسنیم
منگل 15 نومبر 2016 15:14
(جاری ہے)
اجلاس میں شہید ہونے والے جوانوں کی لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا گیا اور انکی جانب سے جوابی کاروائی جس میں بھارت کے بہت سے فوجی ہلاک و زخمی ہوئے اور کئی چوکیاں تباہ کر دی گئیں کو سراہا گیا۔
سابق فوجیوں نے کہا کہ بھارت کی جانب سے اچانک جارحانہ طرز عمل حیران کن ہے جس کا مقصد پاکستان کی خارجہ تعلقات اور اندرونی معاملات کو نقصان پہنچانا ہو سکتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہر حملہ کے بعد بھارت سفارتکاروں کو طلب کر کے ان سے احتجاج کرنا ناکافی ہے ۔ فارن آفس اپنی ذمہ داری نبھاتے ہوئے دنیا کو بھارت کا اصل چہرہ دکھائے ، اس کی جارحیت کے مضمرات سے آگاہ کرے اور مقاصد کو بے نقاب کرے۔ فارن آفس عالمی رہنمائوں کو بتائے کہ بھارت ایسے ہتھکنڈوں کے زریعے عالمی رائے عامہ کی توجہ کشمیر کے مسئلے سے ہٹانا چاہتا ہے جسکی اجازت نہیں دی جائے گی۔ سابق عسکری قیادت نے گوادر کی بندرگاہ کے آپریشنل ہونے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت جلز از جلد تمام شراکت داروں کے تحفظات دور کرے تاکہ اقتصادی راہداری کا منصوبہ بر وقت مکمل کیا جا سکے۔ انھوں نے کہا کہ سپریم کورٹ پانامہ گیٹ سکینڈل کی مناسب انکوائری کرے گی اور اس میں کسی قسم کی تاخیر کی اجازت نہیں دی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.