گلوگارہ عینی طاہرہ کے نئے گانے ’’مزا آ گیا‘‘ کی ریکارڈنگ مکمل

منگل 15 نومبر 2016 15:19

گلوگارہ عینی طاہرہ کے نئے گانے ’’مزا آ گیا‘‘ کی ریکارڈنگ مکمل
لاہور۔15 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2016ء)ٹی وی اداکارہ و گلوکارہ عینی طاہرہ کے نئے گانے ’’مزا آ گیا‘‘ کی ریکارڈنگ مقامی اسٹوڈیو میں مکمل ہو گئی۔

(جاری ہے)

گانے کی موسیقی علی نقی نے ترتیب دی ہے جبکہ جلد ہی گانے کی ویڈیو بھی بنائی جائے گی۔ عینی طاہرہ نے بتایا کہ میری نئی ویڈیو شائقین میوزک بہت پسند کریں گے۔ عینی نے بتایا کہ وہ گانوں کے علاوہ مختلف ٹی وی ڈراموں میں بھی کام کر رہی ہیں اور بہت مصروف ہیں۔